قرأت کے مسائل
سوال نمبر 1: کیا کسی نماز میں قرأت کی کوئی خاص مقدارآئی ہے؟
جواب :چھوٹی آیت جس میں دو یا دو سے زیادہ کلمات ہوں، پڑھ لینے سے فرض ادا ہو جائے گا اور پوری سورئہ فاتحہ اور اس کے ساتھ ایک چھوٹی سورت یا تین چھوٹی آیتیں یا ایک دو آئیتں تین چھوٹی آیتوں کے برابر پڑھ لینے سے قرأت کی مقدار واجب ادا ہو جاتی ہے۔ نماز خواہ فرض ہو یا نفل اور قرأت کی اس سے زائد مقدار کسی نماز میںلازم نہیں، البتہ مسنون ہے۔
سوال نمبر 2: فرض نمازوں میں...
December 24, 2018
tadrees ul islam
سونے چاندی کا کاروبار:خرید وفروخت کے جدید طریقے
No comments
سادہ طریقے سے خریدوفروخت کی صورتیںمختلف کمپنیاں اور ان کا طریقہ کار:آج کل فاریکس اور اس کے نام سے کاروبار کرنے والی نئی کمپنیاں وجود میں آئی ہیں۔ اس کاروبار کے طریقہ کار کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ان سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کاروبار کی وہ تمام تر صورتیں جو عام طور سے اختیار کی جاتی ہیں، نا جائز ہیں۔
کاروبار کا طریقہ کار یوں ہے کہ ایک شخص دس ہزار ڈالر کمپنی میں جمع کروا کے اس اسکیم کا رکن بن سکتا ہے۔ کمپنی والے اس کی رہنمائی کرتے ہیں کہ وہ کب اور...
June 28, 2018
tadrees ul islam
فضائل و زیارات المدینہ منورہ
No comments

حضور اقدس ﷺ کاارشاد ہے
اللہ جل جلالہ‘ نے اس شہر مدینہ کا نام طابہ رکھا ہے۔
فائدہ : ابن حجر مکی رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ مدینہ طیبہ کے تقریباً ایک ہزار
نام ہیں جن میں امام نووی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے مناسک میں مشہور ہونے کی وجہ سے
پانچ نام ذکر کئے ہیں۔ مدینہ، طیبہ، طابہ، دار، یثرب ، ان میں سے یثرب زمانہ
جاہلیت کا نام ہے۔حضور ﷺنے اس کو پسند نہیں فرمایا ۔یثرب کے معنی...
June 28, 2018
tadrees ul islam
حج
No comments

مناسک حج :
تلبیہ : لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ
اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ۔
ترجمہ۔ میں حاضر ہو ں اے اللہ میں حاضر ہوں۔میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں ۔
میں حاضرہوں بیشک ساری تعریفیں اور سب نعمتیں اور بادشاہت تیری ہی ہے ۔تیرا کوئی
شریک نہیں۔
فرائض حج : ۱) احرام
نیت کر کے۔ ۲) وقوف
عرفات(۹...
June 08, 2018
tadrees ul islam
قضاء
No comments

سوال: ایک روایت بیان کی جاتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
’’جس کی اپنی عمر بھر میں نمازیں فوت ہوگئی ہوں اور وہ اسے شمار نہ کرسکتا ہو تو اسے چاہیے کہ رمضان کے آخری جمعہ میں کھڑا ہو اور چار رکعات نماز ایک تشہد کے ساتھ ادا کرے، جس کی ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ اورسورۃ القدر پندرہ مرتبہ پڑھے، اسی طرح سے سورۃ الکوثر بھی۔ اور نیت کے وقت یہ کہے کہ:...
Subscribe to:
Posts (Atom)